مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر ٹاؤن ہال کے باہر متاثرین بیڈروم ٹیکس کا مظاہرہ، تمام رات جاگ کر گزاری گئی ..!!
مانچسٹر ... بیڈروم ٹیکس کے خلاف مانچسٹر ٹاؤن ہال کے باہر متاثرین نے تمام رات کھلے آسمان تلے بچوں بوڑھوں عورتوں نوجوانوں کے ساتھ گزاری ،متاثرین ٹوری حکومت کے اتحادی تک کلیگ کا وعدہ عوام کو بتاتے رہے اور اسلحہ پر پابندی انسانی قدریں اور سب سے مقدم خوراک اور سود پر مبنی معاملات پر مبنی پمفلٹ تقسیم کرتے رہے، اس کرہٴ ارض پر خوراک وافر مقدار میں موجود ہے، مصنوعی قلت پیدا کرکے کسان کو زنجیر ڈال دیا جاتا ہے۔ اس احتجاجی پروگرام میں رات بھر نوجوان موجود رہے اور بیڈ روم ٹیکس سے فکر مند رات بھر جاگ کر عوام کی ہمدردیاں اپنی طرف مبذول کرواتے رہے ۔