مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، چوہدری علی شان سونی
لیڈز : حلقہ سماہنی کے عوام کے مسائل پہلے بھی حل کر وائے ہیں آئندہ بھی عوام کے حقوق کا تحفظ کر وں گا حلقہ کے اندر تعمیروترقی میر ی ہر دور میں اولین تر جیع رہی ہے کار کر دگی کی بنیاد پر پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی امریکی صدر باراک اوباما دورہ بھارت کے دوران کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لیں انسانی حقوق کی پامالیاں کر نے والا یوم جمہوریہ کا حق نہیں رکھتا کشمیر ی یوم جمہوریہ پریوم سیاہ منارہے ہیں ۔ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا بر طانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھر پور کر دار ادا کر ے ۔ ہر مشکل وقت میں تارکین وطن اپنے ملک کی بھر پور جانی اور مالی مدد کر تے ہیں سیاست سمیت زندگی کے ہر شعبہ زندگی میں اپنے ملک اور قوم کا نام روشن کر رہے ہیں ۔قابل ستائش ہیں تارکین وطن بر طانیہ کے وہ افراد جو پر وفیشنل ہیں اپنے ملک میں جب بھی آئیں ہر شعبہ زندگی میں اپنے تجر بات سے اپنے ملک کو بھی مستفید کر یں ان خیالات کااظہار وزیر مال آزاد کشمیر چوہدری علی شان سونی نے بر طانیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالمنان کی طر ف سے دیئے گے استقبالیہ سے بحثیت مہمان خصوصی کطاب کر تے ہوئے کہی انہوںنے کہا کہ حلقہ سماہنی کے اندر تعمیر وترقی کی مثالیں قائم ہو چکی ہیں سڑکوں کی حالت زار کو بہتر بنایا جا رہا ہے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے لیکر تعلیمی اداروں کی بہتر ی کیلئے تر جیع بنیادوں پر کا م ہو رہا ہے ا نہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے ا و ر لڑتا رہوں گا حلقہ سماہنی کے عوام میرا سر مایہ ہیں جہاں حلقہ کے عوام کا پسینہ گر ے گا وہاں میرا خون گر ے گا انہوں نے کہا مسلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا بر طانیہ مسلہ کشمیر کے حل کیلئے بھر پور کر دار ادا کر ے ہندوستان کا صل چہرہ پوری دنیا کے سامنے آ چکا ہے مقبوضہ وادی میں گورنر راج کا کوئی جواز نہیں ہے کشمیر ی عوام نے ڈھونگ الیکشن کو مستر د کر دیا ہے اب ہندوستان کے پاس کوئی جواز نہیں کہ وہ کشمیر یوں کے تحر یک آزادی کو روکے عالمی بر داری ہندوستان کے کشمیر ی عوام پر ظلم کو نوٹس لے اور کشمیر یوں کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت دلائے جس کیلئے کشمیر ی نصف صدی سے زائد عر صہ سے لڑ رہے ہیں اور لاکھوں قیمتی جانیں بھی تحریک آزادی کشمیر کے سپر د کر چکے ہیں ا نہوں نے کہا بر طانیہ اور یورپ میں جانوروں کے ساتھ وہ سلوک نہین ہو تا جو ہندوستان کی آرمی کشمیر یوں کے ساتھ کر رہی ہے آج انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں انھیں کشمیر ی عوام پر ظلم کیوں نظر نہیں آتا انہوں نے کہا کہ بر طانیہ مسلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کر دار ادا کر ے بر طانیہ میں آباد کشمیر ی آمدہ الیکشن میں ایسے ممبران اسمبلی کا انتخاب کروائیں جو مسلہ کشمیر کے حل کیلئے لابنگ کر یں اور کشمیر کی تحر یک سے واقفیت رکھتے ہوں انہوں نے کہا کہ تارکین وطن بر طانیہ میں آباد تمام دوست احباب کا دل سے مشکور ہوں بر طانیہ بہت پیار دیا ہے میر ے پاس الفاظ نہیں کہ لوگوں کا شکر یہ ادا کر سکوں دوستوں کے خلوص کو زندگی بھر بھلا نہیں پاوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ محنت مزدوری کی خاطر بر طانیہ آ نے والوں کی اولادیں آ ج ممبران پارلیمنٹ ہاوس آ ف لارڈ یورپئین یونین کونسلرزلارڈ مئیر زڈاکٹر انجینئر سمیت بر طانیہ کے اہم عہدوں پر فائز ہیں یہ سب کچھ دیکھ کر ہمیں دیار غیر میں اپنے دوست احباب پر مزید فخر ہو تا ہے کہ جھنوں نے دیار غیر میں رہ کر نام کمایا ہے نہ صرف بر طانیہ بلکہ جب بھی اپنے وطن عظیم کو ضرورت پڑتی ہے تو تارکین وطن ہم وطنوں سے بھی ایک قدم آگے ہو تے ہیں ۔ تقریب سے نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ یوسف بندوروی راجہ اکر م خان ڈاکٹر نسیم راجہ ظہور احمد خالق آ بادی راجہ بوٹا حاجی نظر حسین سمیت میزبان تقریب راجہ عبدالمنان نے بھی خطاب کیا اور وزیر حکومت کے عوامی خدمات اور علاقہ کیلئے کوششوں پر زبر دست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ چوہدری علی شان سونی جیسے عوامی نمائندے ہر بار اسمبلی میں پہنچ کر حلقہ چھ کے عوام کے حقوق کا تحفظ کر ینگے ارو ہمیں چوہدری علی شان سونی کی صلاحیتوں پر فخر ہے ۔