مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بیرسٹر سلطان محمود کشمیریوں کے مسلمہ لیڈر ہیں ،حاجی نثار احمد
نوٹنگھم ،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی نثار احمد نے کہا ہے کہ بریڈفورڈ سمیت دیگر شہروں میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے کامیاب جلسوں نے ثابت کیا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کشمیریوں کے مسلمہ لیڈر ہیں جن کی عوامی مقبولیت پر کوئی بھی سازش اثر انداز نہیں ہو سکتے آزاد کشمیر کے مجاور اور کوڈے شاہ اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ ان کے اقتدار کی بتی بہت جلد سرخ ہونے والی ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پارٹی رکنیت کے حوالے سے گیڈر بھبکیاں مارنے والے عوامی میدان میں اتریں گے تو انہیں اپنی سیاسی حثیت کا پتہ چل جائے سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر اور بیروان ممالک بسنے والے کشمیریوں ک پہچان ہیں جن کے خلاف سازشیں رچانے والے گھبرائٹ کا شکار ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حالیہ دورہ برطانیہ سے کارکنوں کے مورال بلند ہوئے ہیں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ہمیشہ کارکنوں کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہیںآزاد کشمیر کی موجودہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی جہاں کارکنوں میں مایوسی پھیلا رہی ہے وہاں مستقبل کے حوالے سے پارٹی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا بھی خدشہ ہے اگر کارکنوں کے تحفظات کو دور نہ کیا گیا تو مستقبل میں بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں