مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکہ اور برطانیہ کوہماری حکومت کو ہراساں کرنے سے باز رہنا چاہیئے: رابرٹ موگابے
ہرارے ... زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے اپنی حکومت کے خلاف مغربی پابندیوں کے امکان کے رد ِ عمل میں تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو زمبابوے میں موجود غیر ملکی مغربی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ مسٹر موگابے کا کہنا ہےکہ امریکہ اور برطانیہ کو اُن کی حکومت کو ہراساں کرنے سے باز رہنا چاہیئے۔ 89 سالہ موگابے کا یہ بھی کہنا تھا کہ گو کہ زمبابوے میں امریکی اور برطانوی کمپنیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ روا رکھا گیا ہے لیکن ایسا وقت بھی آسکتا ہے جب زمبابوے یہ کہے گا کہ ’جیسا کروگے ویسا بھروگے۔‘ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے زمبابوے میں گذشتہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ طور پر کسی دھاندلی کے امکان کو بھی مسترد کر دیا۔