مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نیاز عباسی کا کمیونٹی کیلئے کرسمس ڈنر کااہتمام،سانحہ پشاور پر شرکاء کا اظہار افسوس
آکسفورڈ:دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ کے پاکستانیوں نے بھی پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ہے گزشتہ رات آکسفورڈ سٹی کے ٹائون ہال میں لارڈ میئر کونسلر نیاز عباسی کی جانب سے کمیونٹی کیلئے کرسمس ڈنر کااہتمام تھا جس کا ماحول بڑا سوگوار رہا شرکاء نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے دہشت گردی کے شکار افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جب کے تمام وقت شرکا ء اس درد ناک واقعہ پر پاکستانی شرکاء کے ساتھ اظہار افسوس کرتے رہے،کونسلر نیاز عباسی،کونسلر الطاف خان،کونسلر سجاد ملک،امام منور حسین،جاوید ملک،چوہدری محمد ضمیر سمیت کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے دہشت گردی کے اس المناک واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ یہ جنگ کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی ہے،اس وقت عالمی طاقتیں پاکستان کو مضبوط کریں جو دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے دہشت گردی کا شکار ہو چکا ہے ان افراد نے دہشت گردوں سے آئینی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔