مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسلم لیگ ن پاکستان میں تشدد کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے،سید عبدالباسط شاہ
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کے صدر سید عبدالباسط شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان میں تشدد کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے اور اس کے عزائم ثابت کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان میں پر تشدد ماحول پیدا کرنے کی خواہ ہے،فیصل آباد کے پر امن احتجاج کو سبو تاژ کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کے گلو بٹوں نے جس بے دردی سے تحریک انصاف کے پر امن کارکنوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی وہ فعل قابل مذمت ہے،سید عبدالباسط شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف گزشتہ120دنوں سے پر امن دھرنوں کے ذریعے احتجاج کر رہی ہے مگر کسی جگہ بھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا،رانا ثنا اللہ عرصہ سے کوشش میں ہے کہ کسی طرح تصادم کی صورتحال پیدا ہو اور فیصل آباد میں انکے داماد کے محافظ نے سر عام گولیاں چلائیں جس سے 2کارکن ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے،انہوں نے تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کی طرف سے اپنے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ اب لاٹھی اور گولی کی سرکار نہیں چلے گی،ریاستی دہشتگردی سے ثابت ہو گیا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ اب احتجاج ہر شہر میں ہو گا اور حکومت کا چلنا نا ممکن ہو جائے گا اور فیصل آباد کا سانحہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔بیورورپورٹ:فیاض بشیر