مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جامعہ غوثیہ میں لوٹن کے سابق میئر کونسلر محمد ریاض بٹ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام
لوٹن ...مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے مرکزی رہنما اور جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے بانی و ڈائریکٹر علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے جامعہ غوثیہ میں لوٹن کے سابق میئر کونسلر محمد ریاض بٹ جن کا گزشتہ روز لندن کے ایک ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا ہے کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا جس میں ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ دعا میں ملک محمد آدم، ملک الحاج نوردین ملک، محبوب خان چشتی، محمد بشیر رٹوی، پروفیسر محمد ممتاز بٹ، خلیفہ محمد محفوظ بٹ، عبدالحمید بٹ، راجہ اورنگزیب کیانی، نثار احمد راٹھور، صاحبزادہ ضیاء المصطفی چشتی، صاحبزادہ قاضی سراج المرتضیٰ و دیگر شامل تھے۔