مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
حالیہ اقدامات نے ثابت کیا کہ بھارتی ظالمانہ سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: چوہدری محمدخان
ایلڈر شارٹ ...مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما اور ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے آئے روز کنٹرول لائن پر ہونے والی فائرنگ کسی بڑے واقع کو جنم دے سکتی ہے بھارت کا جنگی جنون خطے کا امن داؤ پر لگائے ہوئے ہے طاقت کے نشے میں بھارتی اقدامات جنوبی ایشاء کے امن کو تہہ وبالا کر سکتے ہیں سرحدوں پر تناؤ سے نہ صرف کشمیری بلکہ ہند وپاک کی آبادی میں بھی گہری تشویش پائی جاتی ہے انسانی حقوق کا ڈھنڈورہ پیٹنے والی بھارتی حکومت نے ہر موقع پر نہتے شہریوں کا سفاکی کا نشانہ بناتے ہوئے انسانیت کی تذلیل کی ہے بھارت کے ان اقدامات نے ثابت کیا ہے کہ اس کی ظالمانہ سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بھارت کو یاد رکھنا چاہیے کہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ غریت کو دبایا نہیں جا سکتا بھارتی فورسز کے تازہ اقدامات خطے میں مزید تناؤ پیدا کریں گے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ دونوں ممالک میں پائی جانے والی خلیج کو مزید وسیع کر رہی ہے وزیر اعظم پاکستان بار بار مزاکرات کی بات کرتے ہیں مگر بھارت کی طرف سے کسی مثبت جواب کے بجائے طاقت اور گولی کا استعمال صورت حال کو مزید گھمبیر کر رہا ہے ..