مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی قوم عمران خان کی قیادت میں مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھے گی،آفتاب ساہی
آکسفورڈ:پاکستانی قوم بہت جلد عمران خان کی قیادت میں مضبوط اور مستحکم اور معاشی طور پر طاقتور پاکستان دیکھے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف جہلم کے مرکزی رہنما آفتاب ساہی نے گزشتہ روز ایک تقریب میں کیا آکسفورڈ میں چوہدری محمد قاسم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں چوہدری سیف اللہ،چوہدری محمد ضمیر،ماسٹر منظور اور چوہدری عامر و دیگر نے بھی شرکت کی آفتاب ساہی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں جاری دھرنا پاکستان کے تابناک مستقبل کی سمت کا تعین کر دیا ہے جس کے نتیجے میں نئی منتخب قیادت کرپشن،بددیانتی،بھتہ خوری اور قبضہ مافیا جیسی برائیوں سے پاک ہو گی ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے اور اس کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ خود ہی تباہ و بربادہو جائے گی،چوہدری آفتاب ساہی آکسفورڈ میں چوہدری سیف اللہ کی دعوت پر آئے تھے۔