مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نعیم سلہریہ کو ڈی ایم ڈیجیٹل کے مالک اور منیجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر لیاقت ملک کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا
مانچسٹر۔ استاد میوزیشن نعیم سلہریہ کو ڈی ایم ڈیجیٹل کے مالک اور منیجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر لیاقت ملک کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کیونکہ نعیم سلہریہ نے سریلی آواز سے سننے والوں کو مسحور کیا ہے۔ سلہریہ صاحب کے سننے والوں کا مطالبہ ہے کہ اب پاکستانی حکومت کو سرکاری طور پر نعیم سلہریہ کی میوزیکل صلاحیتوں کو پہچاننا چاہئے اور انہیں کوئی تمغہ ضرور دینا چاہئے۔