مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دعوت اسلامی کا سالانہ اجتماع ، لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مانچسٹر :علامہ عمران عطاری نے خطاب میں کہا کہ اس دور میں اسلامی نظام میں مکمل ضابطہ حیات موجود ہے،شرعی نظام پریکساں ہے،ہر ایک کا حق اپنی جگہ موجود ہے،والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کے ساتھ دوستی جیسا ماحول پیدا کریں تاکہ ان کے ساتھ ساتھ سچ بولنے کو ترجیح دے،پیار محبت دین اسلام کا درس دیتا ہے،ہمارے آقا مدنی نے بھی سچ بولنے کو کہا کہ سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اور شرمندگی نہیں اٹھانی پڑتی ہے اور انہوں نے ایک سوال کے جواب میں یہ کہا کہ میاں بیوی کا رشتہ بڑا مقدس ہوتا ہے،آپس میں اتفاق اہم کردار ادا کرتا ہے اور ساتھ ساتھ عورت پردے کا اسلام نے بڑا واضع طور پر کہا کہ عورت کو شرعی عزر کے علا وہ پردے کی سخت تلقین کی گئی ہے مگر بد قسمتی سے یہاں ماحول کا بڑا انخلاء ہے کہ مرد اپنی عورت کا خود تعارف کرتا ہے،یہ میری بیوی ہے نہ صرف اپنے بچوں سمیت جو بیٹی بیٹے جیسے پاک رشتے کا بھی تعارف کراتے ہیں ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ بھابھی آپ کیسی ہیں،گپ شپ بھی لگاتے ہیں،کوئی شرم محسوس نہیں کرتے مگر یاد رکھیں یہ ساری باتیں نبی کریمؐ دو جہاں نے عورت کو پردہ کرنے کیلئے کہا ہے اور اس میں کوئی گنجائش نہیں ہے ،جہاں بھی پروگرام اجتماع ہو وہاں عورت ایک طرف رہے اور مرد دوسری طرف ،تاکہ شر پھیل نہ سکے۔ اور شادی بیاہ کے موقع پر بھی یا کوئی بھی تقریب ہو مگر پردہ بہت ضروی ہے اور بچوں کو سچ بولنے اور اس پہ پابندی کرنے پر زور دینا ہو گا۔بیورو رپورٹ:فیاض بشیر