مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسلم لیگ ن نے کبھی بھی تارکین وطن کو آزمائش میں نہیں ڈالا : چوہدری طارق فاروق
لیڈز ... آزادکشمیر کو وزراء کو ملین مارچ میں بھی اسی جزبہ سے کام کر نا چاہیے تھا جس طر ح نومولود لیڈر شپ کی پر موشن کیلئے تارکین وطن کی نیندریں حرام کی ہو ئی ہیں کیونکہ ملن مارچ پر بر طانیہ میں تارکین وطن نے یکجہتی دکھائی تھی کہ ہندوستان کشمیر یوں پر ظلم بند کر ے اور حق کواداردیت جس کیلئے کشمیر ی نصف صدی سے زائد عر صہ سے جہدوجہد کر رہے ہیں کو دیا جائے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے موجودہ ھکومت کو اصلاح کا وقت دیاتھا عدم اعتماد موجودہ حکمرانوں کے انہی کاموں کی وجہ سے پیش کی گئی تھی لیکن حکمران تحر یک آزادی کشمیر کیلئے مزاق بن چکے ہیں مودہ حکومت کی شاہ خر چیوں اور کراچی سے لیکر بر طانیہ میں جلسوں کی مد مین کر وڑوں روپے ضائع کیے جارہے ہیں وزیر اعظم پاکستان نوٹس لیں بر طانیہ میں آباد تارکین وطن کو بڑی آزمائش میں نہ ڈال جائے لوگ محنت مزدوری کر کے اپنی اور خاندانوں کی کفالت کر تے ہیں اور ملک اور قوم کا نام روشن کر تے ہیں مسلم لیگ ن کے قائدین نے کبھی بھی تارکین وطن کو آزمائش میں نہیں ڈالا وزیر اعظم پاکستان جب بھی بر طانیہ دورے پر آ تے ہیں لیکن تارکین وطن کا ہمیشہ خیال رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا ظہار ڈپٹی اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اور سینئر نائب صدر مسلم لگ ن آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے لیڈز میں عوامی اتحاد حلقہ نمبر ۲کے رہنما اور ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری ظفر انور کی طر ف سے دی گئی استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجید حکومت کی کارگر دگی سوالیہ نشان بن چکی ہے کر پشن عام ہے ہر آدمی پر یشانی کے عالم میں ہے وزراء وزیر اعظم سمیت پہلے کر اچی میں نومود لیڈر شپ کو پرموٹ کر تے کرہے اب بر طانیہ کابینہ سمیت موجود ہیں اور ریاستی عوام کے کر وڑوں روپے ضائع کیے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شر یف نے موجودہ حکمرانوں کو اصلاح کا ٹائم دیا تھا لیکن حکمرانوں نے کو سبق نہیں لیا اچھا ہوتا وزراء اور وزیر اعظم ملین مارچ میں بھی اسی طر ح جوش و خروش سے محنت کر تے کیونکہ ملین مارچ قومی ایشو تھا جس میں بر طانیہ میں موجود تمام جماعتوں نے یکجہتی کا مظاہر ہ کر کے دنیا کو باور کر ادیا ہے کہ مسلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو وزیر اعظم پاکستان نے جنر ل اسمبلی میں بھی مسلہ کشمیر کے پر امن حل پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان موجودہ آزاد کشمیر حکموت کی شہ خر چیوں کا نوٹس لے۔ اس موقع پر عوامی اتحاد کے رہنما چوہدری ظفر انور مسلم لیگ ن بر طانیہ کے چیر مین راجہ آ فتاب شر یف مر کزی نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ یوسف بندوروی صدر سابق صدر پیپلزپارٹی ڈیوزبری چوہدری فاضل مسلم کانفرنس لیڈز باوا رزاق سیکر یٹر ی جنر ل مسلم کانفرنس لیڈز چوہدری جبار سابق امیدوار یورپئین پارلیمنٹ کونسلر اصغر خان سیکر یٹر ی جنر ل مسلم لگ ن بر طانیہ راجہ ادیس سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن بر طانیہ راجہ مقصود کاکڑوی عوامی اتحاد کے رہنما پہلوان مہر بان چوہدری وحید گورسیاں چوہدری ظفر لیڈز چوہدری شبیر لیڈز صدر مسلم کانفرنس بر طانیہ چوہدری بشیر رٹوی چوہدری اعظم چشتی حاجی عبد الغنی لیڈز میزبان تقریب نمبر دار نثار راجہ شمیم خان اکر م نمبردار چوہدری جاوید بابو عجائب چوہدری یعقوب سمیت حلقہ نمبر ۲ کی کثیر تعداد موجود تھی.