مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
عمران خان واحد رہنما ہیں جو پاکستان اور عوام کا مستقبل سنوار سکتے ہیں،حاجی عبدالرفیق
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ حاجی عبدالرفیق نے کہا کہ پاکستانی عوام جان چکے ہیں کہ پورے ملک میں عمران خان واحد ایسے رہنما ہیں جو پاکستان کو ترقی کی راہوں پر ڈال کر عوام کا مستقبل سنوار سکتے ہیں،ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام فرسودہ اور کرپٹ سسٹم کو ختم کرنے کیلئے تیار ہو چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ16نومبر کو جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ تاریخ بنائے گا اور وہاں کی سیاست پر قبضہ گروپ کا خاتمہ ہو جائے گا ،دھونس اور دھاندلی کے ذریعے اقتدار تک پہنچنے والوں کے دن ختم ہو چکے ہیں،حاجی عبدالرفیق نے کہا کہ مانچسٹر میں پی ٹی آئی نے یوم اقبال پر جس طرح جوش و جذبے کے ساتھ دن منایا اور فنڈ ریزنگ کی اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ اوورسیز میں بھی ایک قوت بن چکی ہے،انہوں نے کہا کہ اب موجودہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی،بہتر یہی ہے کہ وہ خود ہی مستعفی ہو کر نئے انتخابات کرائے کیوں کہ عوام اب موجودہ حکمرانوں سے بے زار ہو چکے ہیں۔بیورو رپورٹ:فیاض بشیر