مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسلم کانفرنس یوتھ لوٹن برانچ کے انتخابات ، طارق شریف صدر، رضوان ملک جنرل سیکریٹری منتخب
لوٹن ... آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس یوتھ لوٹن برانچ کے انتخابات میں مسعود ایوب بٹ، چیف آرگنائزر، طارق شریف صدر، سینئر نائب صدر سید صفدر حسین شاہ، نائب صدر، وقار ریاض چوہدری ، محمد نواز ملک نکیالوی، طلعت یوسف ، جنرل سیکریٹری رضوان ملک، ماجد محمود، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری راجہ ظہور شریف،جائنٹ سیکریٹری رضوان ملک، سیکریٹری اطلاعات ماجد بٹ ، سیکریٹری مالیات ملک ریاض اعوان منتخب ہوئے۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر یوتھ برطانیہ راجہ ریاض بڑالوی ، صدر مسلم کانفرنس یو کے چوہدری بشیررٹوی، کونسلر ریاض بٹ جنرل سیکریٹری مسلم کانفرنس برطانیہ شبیر ملک، چیئرمین پبلسٹی بورڈ اوورسیز، راجہ یعقوب صدر لوٹن برانچ، پروفیسر مختار بٹ جنرل سیکریٹری لوٹن برانچ، مرکزی رہنما آزاد ملک، پروفیسر امتیاز چوہدری و قار نواز ملک یوتھ رہنما کامران بٹ، مسعود شری راجہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔