مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جنرل عبدالحفیظ کے صاحبزادے بشیر الحفیظ کیلئے لوٹن برطانیہ کے پہلے کشمیری پاکستانی کا اعزاز
لوٹن ...آزاد کشمیر کے پہلے ایڈووکیٹ جنرل عبدالحفیظ کے صاحبزادے بشیر الحفیظ کو لوٹن برطانیہ کے پہلے کشمیری پاکستانی کا اعزاز ملا ہے جن کے نام جمعہ کے روز لوٹن میں نئے بننے والے مکانات کے ایک پورے بلاک کو ’’الحفیظ کورٹ‘‘ کے نام سے منسوب کر دیا گیا،ایسا ان کی لوگوں کو اچھے مکانات دینے کی کمیونٹی سرگرمیوں پر دیا گیا،تقریب میں ممبر پارلیمنٹ کینوین،میئر لوٹن کونسلر محمد فاروق،کونسلر لیڈر ہیز سمیت متعدد شخصیات نے بشیر الحفیظ کو ملنے والے اس اعزاز پر مبارکباد پیش کی،بشیر الحفیظ نے کہاکہ انہوں نے گزشتہ دس سال لوگوں کو بہتر مکانات مہیا کرنے کیلئے لوٹن کی ایک ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے طور پر بڑی جدوجہد کی ،انہوں نے یہ اعزاز دینے پر تشکر کا اظہار کیا،اس موقع پر ا ن کی ہمشیرہ نسرین امتیاز اور متعدد دیگر عمائدین بھی موجود تھے