مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سکاٹ لینڈ کی معروف برٹش مسلم پروفیشنل نوشینہ مبارک نے ہائوس آ ف لارڈز کے رکن کا حلف اٹھا لیا
لندن .... سکاٹ لینڈ میں معروف بزنس ویمن اور برٹش مسلم پروفیشنل کے طور پر جانی جانے والی خاتوں نوشینہ مبارک نے برطانوی دارالعمرا کے رکن کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ پاکستان برطانیہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کی موجودہ چیئرپرسن بھی ہیں۔ انہوں نے ہائوس آف لارڈز میں قران پاک پر ملکہ برطانیہ سے حلف لیا۔ جس پر مسلم کمیونٹی سے پہلے لارڈ نذیر احمد نے انہیں خراج تحسین پیش کیا، بیرونس نوشینہ کیلئے اس اعزاز کا اعلان اگست یں کیا گیا تھا۔ (رپورٹ: اکرم عابد)