مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسجد نبوی کے امام وخطیب شیخ صلاح البدیرجمعیت اہلحدیث کی دعوت پر برطانیہ آئیں گے
برمنگھم ... مسجد نبوی کے امام وخطیب اور عالم اسلام کے ممتاز سکالر شیخ صلاح البدیر مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ کی دعوت پر خصوصی طور پر یکم ستمبرکوآئیں گے وہ برمنگھم میں ہونے والی عالمی اسلامی دعوت کانفرنس میں شرکت کے علاوہ جمعیت کے زیراہتمام خصوصی تعلیمی واصلاحی پروگرامز میں شرکت کریں گے ، میڈیا سیکرٹری شفیق الرحمن شاہین نے ان کی آمد کو برطانوی مسلمانوں کیلئے دینی، علمی اور روحانی طور پر انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے دورے کا خیرمقدم کیا ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ کے امیر مولانا عبدالہادی العمری، مولانا شعیب احمد، حافظ حبیب الرحمن، مولانا ابراہیم میرپوری، مولانا ادریس مدنی نے بھی شیخ صلاح البدیر کا دورے پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا ہے ۔