مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی جارحیت کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی برادری اپنا کردار ادا کرے : رہنما مسلم کانفرنس
لوٹن... کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت خطے کے امن کو تہہ وبالا کرنے کی سازش ہے گزشتہ چنددنوں میں بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ سے کئی شہری شہید اور کئی مکانات منہدم ہوگئے۔ بھارتی جارحیت کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی برادری اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کااظہار آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر چوہدری محمد بشیررٹوی اور جنرل سیکرٹری کونسلر محمد ریاض بٹ نے کیا۔ انہوں نے کہا بھارتی جارحیت پر پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے ۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے اس ایشو کو ہرفارم پر موثر طریقے سے اٹھائے۔