مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بانکی مون کوپاکستان سےہمدردی ہے تو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیں:مجید ترمبو
لندن.... برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہووے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کشمیرسنٹر برسلز کے اگزیکٹو ڈاریکٹر بیرسٹر مجید ترمبو پروفیسر نذیر شال مسلم لیگ ن برطانیہ آزاد کشمیر کے رہنما زبیر اقبال کیانی کونسلر ایوب چودھری, مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چودھری بشیر رٹوی , راجہ ایوب سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا اور عالمی برادری سے بھارتی ظلم و جبر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ..بیرسٹر مجید ترمبو نے کہا دہشت گردی کے نام پر اپنی دہشت گردی کے راستے ہموار کرنے والا امریکہ اس خطہ میں نہیں ٹھہر سکا تو انڈیا بھی اس پالیسی میں کامیاب نہیں ہو گا، اسے امریکہ سے زیادہ ذلت آمیز شکست کھا کر مقبوضہ کشمیر سے نکلنا پڑے گا۔ بانکی مون کو اگر پاکستان سے ہمدردی ہے تو وہاں کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیں۔ ہم کشمیر کو نہیں چھوڑ سکتے، کشمیری پاکستان کے ساتھ شامل ہونے چاہتے تھے اور ہیں، وہ مقبوضہ علاقہ ہے، بانکی مون انڈیا سے کہیں کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی مرضی کے مطابق حل کیا جائے، بھارت آبی جارحیت بند اور بلوچستان میں اپنے ناپاک منصوبے ختم کر کے اپنے جرائم کو قبول کر کے غلطیاں تسلیم کرے۔ اس موقع پر بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جن میں گو انڈیا گو، ہمارا کشمیر آزاد کرو، بھارتی فوجی ظا لم ظا لم شامل تھے ...