مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بودھ اور مسلمان برادریوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے ایک پروگرام کی تشکیل ..!!
برما... اقوام متحدہ کے ایلچی برائے انسانی حقوق ٹامس اوجیانے برما کی راکھین ریاست کے اُس علاقے کا دورہ کیا جہاں تشدد کے واقعات کی ایک تازہ لہر بھڑک اُٹھی تھی ان سے ریاستی حکومت کے ترجمان، یو ہلا تھاین کا کہنا ہے کہ بودھ اور مسلمان برادریوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے ایک پروگرام تشکیل دیا گیا ہے..بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے خیموں کا دورہ کرتے ہوئے، ٹامس اوجیا کوائنتانا نے مکینوں پر زور دیا کہ وہ منظم ہوں، تاکہ تشدد کے فسادات کے سلسلے کا کوئی پُر امن حل تلاش کیا جاسکے۔ اُن کے بقول،مسلمان برادری پر ایک ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ امن کی تلاش کے لیے آپ کو منظم ہونا ہوگا۔ مجھے صورت حال میں بہتری کی امید ہے۔ مجھے پتا ہے کہ بہت سی مشکلات لاحق ہیں۔ مجھے احساس ہے کہ ایسے میں زندہ رہنا امتحان سے کم نہیں، لیکن حل کے تلاش کے سلسلے میں آپ کے ساتھ ہوں‘۔اُنھوں نے راکھین بودھ برادری کے ارکان اور ریاستی حکومت کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات کی۔