مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عوام قومی سلامتی کے معاملہ میں اپنے اختلافات کو رکاوٹ نہ بنائیں: قاری تصور الحق
برمنگھم ... یہ بات تسلیم ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کچھ برسوں سے شدید بحرانوں کا شکار ہے مگر قوموں کے مضبوط ارادوں کی بدولت ان سے نجات کی راہ مل جاتی ہے۔ بھارت بلوچستان اور سندھ میں خلفشار اور مشرقی و مغربی سرحدوں پر دباؤ کے ذریعہ خطہ میں من پسند امن کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری تصور الحق چیئرمین پاکستان فورم برمنگھم نے کیا۔ اُنہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جشن آزادی کے دن جہاں خوشیوں کا اظہار کریں وہیں اس بات کی تجدید بھی کریں کہ وہ قومی سلامتی کے معاملہ میں اپنے اختلافات کو رکاوٹ نہیں بنائیں گے اور علاقائی اور مذہبی شناختوں کو محض پہچان تک ہی رکھیں گے۔