مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
15 اگست بھارتی سفارت خانہ برمنگھم کے سامنے یوم سیاہ منا کر مظاہرہ کیا جائے گا: رابطہ کمیٹی
برمنگھم ... کُل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کے صدر شہزاد اقبال سپریم ہیڈ مولانا محمد بوستان القادری کی معیت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ 15 اگست بروز جمعرات 12 بجے دن بھارتی سفارت خانہ برمنگھم کے سامنے یوم سیاہ منا کر مظاہرہ کیا جائے گا۔ احتجاجی مراسلہ میں وزیر اعظم من موہن سنگھ کی حکومت سے احتجاج اور یو این او، آزاد پسند اقوام سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے حق و انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔