مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کےعوام کیساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرنا چاہئے:مولاناچشتی
لندن... معروف برٹش کشمیری رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی یاد رکھا جائے۔ان کی قربانیان نظرانداز نہیں کی جاسکتی ...پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہووے مولانا محمد یعقوب چشتی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی فوج کی سنگینوں کے سائے میں ظلم و ستم سہہ رہے ہیں اور آئے روز شہادتیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نے بھی کشمیریوں کے لئے ہمیشہ قربانی دی ہے تاہم بعض حکومتوں نے اس مسئلے کو پس انداز بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام پاکستان کے تکمیل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو ان کے ساتھ بھرپور انداز میں یک جہتی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔