مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نادرا کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو شناختی کارڈ کے حصول کیلئے اوپن سرجری کا انعقاد
مانچسٹر:مسجد خضراء چیتھم ہل میں نادرا کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو شناختی کارڈ کے حصول کیلئے ایک اوپن سرجری کا انعقاد کیا گیا اور اس سلسلے میں مانچسٹر سٹی کونسل کے سابق لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن نے بنیادی کردار ادا کیا،انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی کی سہولت کیلئے اس کا انعقاد نا گزیر تھا اور پر زور مطالبہ تھا کہ ایسا طریقہ کار اپنایا جائے جس سے شناحتی کارڈ کا حصول با آسانی ممکن ہو سکے اس سلسلے میں انہوں نے نادرا آفس سے رابطہ کر کے بات چیت کے ذریعے اسے ممکن بنایا اور ثابت ہو گیا کہ واقعی اس سرجری سے عوام مستفید ہوئے اور آئندہ بھی اگر ضرورت پڑی تو ایسا ممکن بنایا جائیگا،آخر میں انہوں نے نادرہ آفس کے تمام ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ واقعتاً اپنا فرض نبھانے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی کو درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں اس موقع پر العلال پراجیکٹ کے منیجر عابد حسین بھی موجود رہے۔بیورو رپورٹ:فیاض بشیر