مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
رسپیکٹ پارٹی کا اپنے دو کونسلروں اشتیاق احمد اورمحمد شبیر کومعطل کرنے کا اعلان..!!
بریڈ فورڈ ... رسپیکٹ پارٹی نے اپنے دو کونسلروں کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ان میں مینگھم وارڈ کے کونسلر اشتیاق احمد اور ہیٹن وارڈ کے کونسلر محمد شبیر شامل ہیں۔ اس بات کا اعلان رسپیکٹ پارٹی کے نیشنل سیکرٹری اور ایم پی جارج گیلوے کے دیرینہ ساتھی رون میکیئی نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ رون نے دونوں کونسلروں کے معطل ہونے کی فوری طور پر کوئی وجہ نہیں بتائی۔ واضح رہے کہ کونسلر اشتیاق احمد بریڈ فورڈ کے مینگھم وارڈ سے لیبر پارٹی کے سٹنگ کونسلر کو شکست دے کر منتخب ہوئے تھے جبکہ محمد شبیر نے ہیٹن وارڈ میں ٹوری پارٹی کے اس وقت کے سٹنگ کونسلر ساجد عدالت کو شکست دے کر یہ نشست حاصل کی تھی۔