مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
اقوام عالم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری بند اور مسئلے کا فوری حل تلاش کریں،چوہدری یاسین
بارسلونا:آزادکشمیر کے سینئروزیر چوہدری محمدیاسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اوراوآئی سی غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کیلئے کردار ادا کر یں ، مسلم ممالک اسرائیل کواس بات پرمجبو ر کریں کہ وہ جنگ بندی پرعملدرآمدکرے ۔وزیراعظم آزادکشمیر کے کوآرڈینیٹر برائے یورپ چوہدری عابداقبال کی رہائش گاہ پر کشمیری کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت تک شہداء کی تعداد2ہزار سے تجاوزکرچکی ہے ،گھروں، مسا جد ا و ر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایاگیا، سیکڑوں مردوزن اوربچے زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ۔ ا س لئے اقوام عالم فوری طورپراپنا کر د ا ر ا د ا کر تے ہوئے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری بند کرا ئیں اور غزہ میں تمام ممالک کو رسائی دی جائے تاکہ وہ زخمیوں کے لئے فوری ادویات اوران کے کھانے پینے کے لئے اشیائے خو ر د و نو ش پہنچاسکیں،ہسپتالوں میں ادویات کی شدیدقلت ہے ، سیکڑوں افراداوربچے ہسپتالوں میں ادویات نہ ملنے کے باعث موت کے منہ میں جارہے ہیں۔اس لئے فوری طورپرغزہ میں ادویات اورغذائی اشیاء پہنچائی جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ اور اوآئی سی کافوری اجلاس بلاکراس مسئلے کا فوری حل تلاش کیا جائے ۔