مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں یورپی پارلیمنٹ کے باہر بھی مظاہرہ
مانچسٹر ... غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ممبران نے بھی احتجاجی جلوس نکالا جس میں مانچسٹر سے نومنتخب ممبر یورپی پارلیمنٹ افضل خان اور رچرڈ ہیوٹ نے خصوصی شرکت کی۔ یورپی پارلیمنٹ کے ہیڈ کوارٹرس سٹراس بورگ میں ہونے والے اس مظاہرے میں ہر طبقہ فکر کے لوگون نےشمو لیت کی،جن میں گی یو ای اور این جی ایل سوشلسٹ ڈیموکریٹس گروپ گرین گروپ اور ای ایف اے کے ممبران پارلیمنٹ شامل تھے۔ جن سائمنا بونافے، افضال خان،رچرڈ ہیوٹ،جولی وارڈ،پیٹرک لی ہئرک، مارٹینا اینڈرسن وغیرہ شامل تھے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی قیادت خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے تاہم اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ علاقے میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا اور غزہ کے شہریوں سے بھائی چارے اور یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔