مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سلاؤ میں عیدکاسب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اینڈ اسلامک سینٹر سٹوک پوجز لین پر ہوا
سلاؤ... عید کے موقعہ پر سلاؤ کی مساجد میں لوگوں کا نہ ختم ہونے والا ہجوم نظرآیا ، لوگ دیدہ زیب لباس پہن کر رمضان المبارک کے اختتام پرعید الفطر کی نماز ادا کرنے مساجدآئے ۔ سلائو میں سب سے بڑا عید کااجتماع جامع مسجد اینڈ اسلامک سینٹر سٹوک پوجز لین پر ہوا ، مسجد لوگوں سے بھری ہوئی تھی ایسا محسوس ہوتا تھا سارا شہر اُمڈ أیاجہاں پر چار جماعتیں ہوئیں بالترتیب ڈاکڑعبدل علی ،خطیب مولاناعبدالجبار علوی،محمد ذاکر اور حافظ عدیل لون نے پڑھائی، مسجد انتظامیہ اور اضا کاروں نے نہایت شائستگی سے لوگوں کا استقبال کیا اور لوگوں نے صبر اور تحمل سے عید کے ماحول کو خوشکوار رکھا، مولانا عبدالجبار اور دیگر علماء اکرام نے عید کے اس موقعہ پر اخوت اور بھائی چارے کا درس دیا اپنے خطبات میں اُنھوں فلسطین اور کشمیر کی أزادی کیلئے خصوصی دُعا کی ،