مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کا سیاسی تصفیہ کرائے ،میرواعظعمر فاروق
سرینگر:حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے ضمن میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے ۔ جامع مسجد سرینگر میں رمضان المبارک کے مہینے میں پہلی بار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مختلف بہانوں سے مسئلہ کشمیر کی متنازعہ بین الاقوامی حیثیت اور ہیئت کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے اور کبھی اقوام متحدہ کی قراردادوں کو غیر موثر اور کبھی خود اس ادارے کی موجودگی پر سوالیہ نشان عائد کررہا ہے ۔ میرواعظ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دہلی میں اقوام متحدہ کے مبصرین کو دفتر بند کرنے کا حکم حقائق سے انحراف کے مترادف ہے ۔