مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
موجودہ حکومت نے پاکستان کو درپیش خطرات کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا: کامران مائیکل
لندن... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کی مرکزی رہنما ملک ریاض کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا ..ساؤتھ آل لندن میں منقدہ اس تقریب میں وفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹس کامران مائیکل ساؤتھ آل سے ممبر برٹش پارلیمنٹ وریندر شرما اور سابق چیئرمین سٹیل مل لیفٹیننٹ جنرل(ر ) عبدالقیوم مہمان خصوصی تھے اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہووے کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کو درپیش خطرات کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلی نے عید کی موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرتے ہووے چاند رات کو تمام اہم مارکیٹوں، شاپنگ سنٹرز اور پلازوں میں اضافی پولیس فورس کے ساتھ ایلیٹ فورس تعینات کی۔ مساجد، امام بارگاہوں اور عید کے اجتماعات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی گئی جس کی وجہ سے پہلی دفعہ ایک دہشت گرد جہنم واصل ہوا عید ملن تقریب کی شرکا نے مل کر کیک کاٹا اور ملکی ترقی و استحکام کی دعا کی