مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آئر لینڈ کے کیتھولک اور پروٹسٹنٹ گروہوں کے درمیان جھگڑے میں 56پولیس اہلکار زخمی
ڈبلن... آئر لینڈ میں مذہبی فسادات میں عوام اور پولیس کی جھڑپوں میں 50سے زاید پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں.. جمعرات کی رات سے پھوٹنے والے فرقہ وارانہ فسادات نے جمعے کو شدت اختیار کرلی۔ہفتے کے روز بھی شمالی آئر لینڈ کا شہر بیل فاسٹ سٹی میدان جنگ بنا رہا ، پولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا تومشتعل مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو آگ لگادی ،مظاہرین نے پتھراوٴ کیا تو پولیس نے ربڑ کی گولیاں چلائیں،جس سے کئی افرادزخمی ہوگئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فسادات آئر لینڈ کے کیتھولک اور پروٹسٹنٹ گروہوں کے درمیان ہووے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے گئے ...جمعہ کی شب مظاہرین نے ایک روایتی مارچ کو بھی روکنے کی کوشش کی جس پر کشیدگی میں اضافہ ہوا زخمی ہونے والے متعدد افراد میں نو عمر لڑکے بھی شامل ہیں ..