مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کےفضائی بیڑےمیں جلدہی جدید جے ایف 17 طیارے شامل ہو جائیں گے:سربراہ پاک فضایہ
اسلام آباد...غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہووے پاک فضایہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے فضائی بیڑے میں 200 سے 250 جے ایف 17 طیارے شامل کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی بہت سی ائیر فورسز کی نگاہیں جے ایف سیون ٹین طیاروں پر لگی ہوئی ہیں جس کی بڑی وجہ ان طیاروں کا کم قیمت اور ملٹی رول ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کا جی ایف 17 تھنڈر طیارہ اس سال فضا میں ری فیولنگ کی صلاحیت حاصل کر لے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اس سال چار چینی ساختہ اویکس طیارے پاکستان کو مل جائیں گے جبکہ مزید ایف 16 طیارے خریدنے کا فیصلہ ضروریات اور حالات کو مدنظر رکھ کر کیا جائیگا۔