مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یاسین ملک سمیت9رہنما سینٹرل جیل سرینگر منتقل،15تھانوں میں بند
سرینگر:سینئر کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو 9 ساتھیوں سمیت سنٹرل جیل سرینگر منتقل کردیا گیاجبکہ لبریشن فرنٹ کے دیگر پندرہ رہنماپولیس تھانوں میں مقید ہیں ، لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک’ زونل صدر نور محمد کلوال سمیت دیگر رہنمائوں ، کارکنوں کو پیر کے روز لال چوک چلو پروگرام کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ سرینگر سنٹرل جیل منتقل کئے جانے والے دوسرے لوگوں میں زونل آرگنائزر بشیر احمد کشمیری ’ صدر ضلع گاندر بل بشیر احمد راتھر’ مشتاق احمد وانی اور دیگرشامل ہیں ۔ لبریشن فرنٹ کے سربراہ امان اللہ خان نے پرامن احتجاج کو روکنے کیلئے طاقت کے بے تحاشا استعمال اور گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے ،آزادی کیلئے تحریک جاری رہے گی ، گرفتاریاں ، تشدد جیسی کارروائیاں ہمارے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔