مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف مکمل ہڑتال
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور میں 22سالہ نوجوان ارشد احمد شاہ کے قتل اور اندھار دھند فائرنگ کی وجہ سے درجنوں افراد کو زخمی کرنے کے خلاف احتجاجاً منگل کومکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کے ظالمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فارق اور بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے دی تھی۔قابض انتظامہ نے سوپور قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا جبکہ تمام کاروباری مراکز، بازار ، دفاتر ،سکول اور کالجز بندرہے ۔گزشتہ روز بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو عسکریت پسند قرار دے کر شہید کر دیا اس واقعے کے خلاف مظاہرین پر فورسز نے براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی جبکہ دیگر 4شدید طور پر زخمی ہوئے ۔