مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دہشت گردحملوں کےخطرے پربند کئے گئے امریکی سفارتخانے اتوار کو کھول دیئے جائیں گے
کراچی.... دہشت گرد حملوں کے خطرے پر اٹھارہ ممالک میں بند کئے جانے والے امریکی سفارتخانے کل کھول دیئے جائیں گے۔ یمن میں سفارتخانہ ابھی نہیں کھولا جائے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی بتایا کہ القاعدہ کی طرف سے حملوں کے پیش نظر یمن میں سفارتخانہ بدستور بند رہے گا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ لاہور میں امریکی قونصلیٹ بھی نہیں کھولا جا رہا۔ امریکا نے دو اگست کو انیس ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کر دیئے تھے جبکہ یمن سے اپنے سفارتکاروں نکال لیا تھا۔ دوسری جانب امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے روک دیا ہے۔ صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان میں ڈرون حملوں کی رپورٹس پر تبصرے سے انکار کیا تھا۔