مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جہلم سےمسلم لیگ ن کےسینئر پارلیمنٹرین چوہدری خادم حسین ایم این اےبرطانیہ پہنچ آئے
بریڈ فورڈ ... جہلم سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے سینئر پارلیمنٹرین چوہدری خادم حسین ایم این اےبرطانیہ پہنچ گئے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ برٹش پاکستانیوں کے ساتھ ملاقاتیں کرکے ان کے مسائل سنیں گے اور پھر ان مسائل کو ایوان اقتدار تک بھی پہنچائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کو سالانہ 15 ارب ڈالر کے قریب بھیجتے ہیں اس رقم سے پاکستان کے بیرونی قرضے اتر جاتے ہیں اور ملک کو بہت زیادہ فائدہ ہوتاہے۔ چوہدری خادم حسین جلدنارتھ ویسٹ سے لندن آئیں گے۔پاکستان سینٹر ولز ڈن گرین کے چیئرمین طارق ڈار نے اس حوالے سے بتایا کہ چوہدری خادم حسین اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے انہیں یہاں کے پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کرنے کے لئے بلایا ہے۔