مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی کے85 فیصدعوام نےشریعت مطہرہ کےمطابق رمضان کے 30 روزے پورے کیے
مانچسٹر... برٹش مسلم فورم کے ٹرسٹی اور ترجمان مولانا الحاج محمد بوستان خان قادری اور سابق چئرمین اور ٹرسٹی علامہ احمد نثار بیگ قادری نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ بھر کی بھاری اکثریت نے جمعة المبارک کو عید کرکے زبردست اتفاق واتحاد کا مظاہرہ کیا ہے جس کے لئے تمام مسلمان مبارک باد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علماء اہلسنت اور مشائخ عظام کی جدوجہد مسلسل رنگ لائی اور ملک بھر کے مسلمان کمیونٹی کے 85 فیصد عوام نے شریعت مطہرہ کے مطابق رمضان المبارک کے 30 روزے پورے کیے اور سعودی اعلان اور بعض لوگوں کے منفی پروپیگنڈے کے باوجود چاند دیکھے بغیر فرض روزہ چھوڑنا قبول نہیں کیا۔وہ مولوی حضرات جو اپنے وظیفوں کی وجہ سے غلط فیصلوں کو اندھا دھند تسلیم کرتے ہیں وہ سب ایک روزہ کیسے قضا کریں گے اور نہیں کریں گے تو ان کے گناہ کی ذمہ داری کس پر ہوگی اور ان کے غیر شرعی اعلان کی وجہ سے جن مسلمانوں نے جمعرات کو عید کرکے روزہ ضائع کردیا، اس گناہ کی سزا کس کے سر ہوگی۔