مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ اتوار کو ہوگا بابر گجر اور لالہ عبید الله شرکت کریں گے
سلاؤ ...معروف کمیونٹی رہنما چودھری شکیل احمد آف سلاؤ نے کہا ہے کہ ڈارٹ فورٹ کے فٹبال اسٹیڈیم میں کبڈی ٹورنا منٹ 2013 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں.. اس ٹورنا منٹ میں پاکستان اور بھارت کی روایتی ٹیموں کے علاوہ برطانیہ ، کینیڈا اور امریکا کی چوٹی کی ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں .. چودھری جا وید اختر آف ووکنگ کی خصوصی دعوت پر پاکستان کی قومی کبڈی ٹیم کے ہیرو اور پرنس آف پاکستان کے ٹائٹل ہولڈر بابر گجر اور لالہ عبید الله اس ٹورنامنٹ کی شان بڑھانے آرہے ہیں ..پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں شفیق چشتی ، وقاص بٹ، عرفان مانا ، مشرّف جنجوعہ ، سجاد گجر ، خلیل لم پنڈیا ، منشا گجر،لالا سیف اللہ اور اکمل ڈوگر شامل ہیں یہ ٹورنامنٹ11 اگست بروز اتوار ڈارٹ فورٹ کے فٹبال اسٹیڈیم DA1 1RT میں ہو گا ...