مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وزیر اعلی پنجاب میاں محمّدشہباز شریف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد، عید لندن نہ منا سکے ..!!
لندن ... وزیراعظم پاکستان کے برادر اصغر اور پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمّدشہباز شریف مختصر دورے پر برطانیہ پہنچ آے ہیں.. ائیرپورٹ پر مسلم لیگ برطانیہ کے قائمقام صدر ناصربٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا ...اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ حکومت پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے مسایل کے حل کے لئے کوئی کسر روا نہ رکھے گی...چودھری محمّد سرور کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی اسی سلسلے کی کڑی ہے ...انہوں نےکہا کہ سیلاب کی حالیہ تباہ کاریاں حکومت پنجاب کی نظرمیں ہیں اور متاثرہ عوام کو تمام تر سہولیات میسر کی جا رہی ہیں ... اپنے دورہ برطانیہ میں مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم میں ملاقات کے حوالے سے انہوں نے کسی قسم کے اظہار خیال سے گریز کیا ... واضح رہے کہ وزیر اعلی پنجاب میں محمّد شہباز شریف عید لندن میں نہ کرسکے جس کی وجہ پارٹی کارکن خاصے مایوس تھے ... برطانیہ میں ایک پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف نے چونکہ رمضان کا آغاز پاکستان میں کیا تھا اس لئے لندن میں سعودی رویت کے مطابق عید کے لئے ان کے روزے بھی نہ ہووے تھے تاہم اگر وہ لندن میں ایک دن ٹھہر کر عید کرتے تو امکان تھا کہ عید کی نماز ریجنٹ پارک مسجد لندن میں ادا کرتے اپنے دور جلا وطنی سے ہی وہ عیدین کی نمازیں میاں محمّد نواز شریف اور فیملی کے دیگر احباب کے ہمراہ یہیں ادا کرتے رہے ہیں ...