مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یورپی انتخابات:مڈلینڈز میں بھی یوکےآئی پی کی فتح، لیبر کے عنصر علی کامیاب نہ ہوسکے نینا گل جیت گیئں
برمنگھم ... برطانیہ بھر کی طرح مڈلینڈز میں بھی یوکے پی آئی نے اپنا رنگ خوب جمایا ہے، ایسٹ مڈلینڈز میں پایچ میں سے دو سیٹیں جیت کر اس پارٹی نے ویسٹ مڈلینڈز میں بھی واضع پیغام دے دیا تھا جہاں لیبر پارٹی کے کونسلر عنصر علی خان لسٹ میں چوتھے نمبر تھے۔ اور جب رزلٹ آئے تو انکے ہمراہ انتخابی مہم میں گھر گھر جانے والے امیدواروں میں صرف نینا گل کامیابی حاصل کر پایئں۔ لیبر کی دوسری نشست سائمن سیون کے حصے آئی۔ اس علاقے سے یورپی پارلیمنٹ کی کل سات سیٹیں تھیں جن میں لیبر کی دو سیٹوں کے علاوہ دو ٹوری کے حصے آئیں اور تین سیٹیں یوکے آئی نے قبضے میں لے لیں۔ نتائج کے بعد اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئی عنصر علی خان نے کہا یہ حقیقت ہے کہ وہ سخت محنت کے باوجود کامیابی حاصل نہ کر پائے لیکن انہیں خوشی ہے کہ لیبر اس علاقے سے چالیس فیصد ووٹ ھاصل کرنے میں کامیاب ہوئی انہوں نے کہا انہیں اس مہً میں بہت سے دوست بنانے کا موقع ملا جو ایک اثاثہ ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے دنیا بھر میں اپنے خیر خواہوں کا بھی شکریہ ادا کیا جو سوشل میڈیا کی وساطت سے ان سے جڑے ہوئے تھے اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے رہے۔ واضع رہے کہ ویسٹ مڈلینڈز سے لیبر نے پچھلے انتخابات کے مقابلے میں ناصرف ایک سیٹ کا اضافہ کیا ہے بلکہ اپنے ووٹ بنک میں بھی دس فیصد اضافہ کیا ہے۔ لب ڈیم یہاں سے بھی کوئی سیٹ حاصل نہ کرسکی۔