مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارت میں سیاسی تبدیلی پرانی بوتل میں نئی شراب کے سوا کچھ نہیں: میر واعظ عمر فاروق
سرینگر... چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس(ع) میر واعظ عمر فاروق نے مرکز میں نئی حکومت کو مسئلہ کشمیر کے حل کی خاطر حقیقت پسندانہ اپروچ اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیرکی موجودہ نسل میں تحریک آزادی کا جذبہ عسکری تحریک سے بھی زیادہ ہے جسے طاقت کے بل پر ختم نہیں کیاجاسکتا۔ انہوں نے ریاست میں سیاسی تبدیلی کو پرانی بوتل میں نئی شراب سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ چہروں کی تبدیلی ،حکومتیں بدلنے ، انتخابات کرانے سے مسئلہ کشمیر کی ہیئت پرنہ ہی ماضی میں کوئی فرق پڑا ہے اور نہ ہی مستقبل میں بھی فرق پڑے گا۔