مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سجاد کریم محنتی ممبر یورپین پارلیمنٹ ہیں، نارتھ ویسٹ کی نمائندگی کا صحیح حق ادا کیا :حاجی بشیر شیخ
بولٹن ... یورپین پارلیمنٹ میں چئیر مین اتھکس وسٹینڈرڈ کمیٹی کنزرویٹو یورپ کے قانونی امور کے ترجمان اور یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان فرینڈز گروپ کے چئیر مین 22 مئی کو ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں تیسری بار امیدوار سجاد کریم کی انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے نارتھ ویسٹ کے مختلف شہروں اور مقامات پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی ان کی انتکابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے اور ہر روز حلقہ بھر میں کم از کم تین چار انتخابی جلسوں و ہاؤس میٹنگز کا اہتما م کیا جاتا ہے اسی حوالے سجاد کریم نے حاجی شیخ محمد بشیر کی رہائش گاہ پر کمیونٹی راہنماؤں سے خطاب کیا مقررین نے سجاد کریم کی گزشتہ دس سالہ کار کردگی کو سراہا۔ اور آئندہ مکمل سپورٹ کا اعادہ کیا۔ بولٹن ہی میں دوسری میٹنگ اور عصرانہ راجہ انصار حسین کے گھر پر منعقد ہوئی شرکاء میں وکلاء ، اکاؤنٹنٹس ، جج ، کاروباری احباب شریک تھے مقررین نے سجاد کریم کو ایک ایماندار اور محنتی ممبر یورپین پارلیمنٹ قرار دیتے ہوئے نارتھ ویسٹ کی نمائندگی کا صحیح حقدار قرار دیا اور 22 مئی اور اس سے پہلے بھی سجاد کریم کی الیکشن مہم کو زبر دست طریقے سے چلا نے کا عزم کیا گیا۔