مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان دو ہفتے آزاد کشمیر قیام کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے
مانچسٹر... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ممبر اسمبلی وسابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان دو ہفتے آزاد کشمیر قیام کے بعد وآپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں مانچسٹر ائر پورٹ پہنچنے پر چیرمین مسلم لیگ ن آزاد کشمیر(برطانیہ) راجہ قربان حسین، سابق چیف آفیسر راجہ لطیف خان،راجہ ضیا الحق،مرکزی سیکرٹری مسلم لیگ ن راجہ شاہنواز خان،راجہ محمد نواز،راجہ رفیق خان،راجہ عبدالرحمن،راجہ محمود ناز،راجہ ارشد محمود،راجہ ارشاد خان،راجہ حبیب،راجہ ساجد آزاد،ڈاکٹر لیاقت، راجہ دتہ،راجہ آصف،کوارڈی نیٹر مسلم لیگ ن راجہ محمود قربان،راجہ بشارت رحمان،راجہ ثقلین رہنما یوتھ ونگ،راجہ قیصر قیوم،راجہ ساجد اور دیگر نے راجہ نصیر احمد خان کا استقبال کیا واضح رہے کہ راجہ نصیر احمد خان اپنے علالج کی غرض سے برطانیہ میں قیام پذیر تھے کہ آزاد کشمیر میں پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد کے باعث انہیں وآپس جانا پڑا تھا برطانیہ وآپس پہنچنے کے بعد وہ اپنے ڈاکٹرز سے چیک اپ کے علاوہ پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے استقبال کے لیئے آئے ہوئے افراد نے راجہ نصیر احمد خان کی برطانیہ وآپسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی -