مقبول خبریں
بین الاقوامی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی کلی کھول دی ہے:سردار مسعود خان
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
9ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باہر بھرپور مظاہرہ کرینگے:راجہ نجابت حسین
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نومنتخب ایرانی صدرحسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں
تہران ... نومنتخب ایرانی صدرحسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، حلف برداری کی تقریب پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری نے کی۔ حسن روحانی ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں۔ انھوں نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کی جگہ لی ہے۔ 64 سالہ حسن روحانی ایران کے سابقہ چیف جوہری مذاکرات کار ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں 11 ملکوں کے صدور اور 2 وزرائے اعظم شریک ہوئے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے حسن روحانی کا کہنا تھا کہ وہ حلف کے مطابق آئین کے محافظ رہیں گے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے پابند رہیں گے۔