مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سرکردہ رہنماؤں کی طرف سے برطانیہ میں مقیم کمیونٹی کو عید کی مبارک باد
لوٹن... کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات لارڈ نذیر احمد، لارڈ قربان حسین، مولانا محمّد یعقوب چشتی، بیسٹ وے گروپ کے ڈائریکٹر چودھری مظفر، یو کے پی سی سی ای کے صدر رضی خان، سابق صدر ناہید رندھاوا، سید قمر رضا، تحریک انصاف کے رہنما امجد خان و دیگر نے عیدالفطر کے مبارک موقع پر برطانیہ کی تمام مسلمان اورکشمیری وپاکستانی کمیونٹی کو مبارک باد دیتے ہوئے کمیونٹی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔