مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
محمّد سرور برطانوی تجربے کا فائدہ اٹھا تے ہوےعوامی مسایل حل کرنے میں کامیاب رہیں گے:جمیل تبسّم
سلاؤ ... چوہدری محمد سرور کی بحیثیت گورنر پنجاب تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہیں وہ انتہائی منجھے ہوئے سیاستدان اور پارلیمنٹرین ہیں انہیں برطانیہ کا پہلا مسلمان اور پاکستانی ممبر پارلیمنٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ان خیالات کاا ظہار آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر اور سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلاؤ چوہدری جمیل احمد تبسم ،ڈپٹی میئر سلاؤ چوہدری محمد شفیق ،کونسلر سہیل منور، ایڈووکیٹ چوہدری محمد مدثر اور کونسلر محمد شریف نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ۔ انہوں نے مزید کہا اس امر میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ نامزد گورنر پنجاب محمّد سرور پنجاب کے مسایل سے بخوبی آگاہ ہیں اور برطانوی سیاست اور تجربے کا فائدہ اتھاتے ہوے وہ عوام کے دیرینہ مسایل حل کرنے میں سو فیصد کامیاب رہیں گے