مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
لوٹن ... برطانیہ میں مقیم صحافی شیراز خان کی پاکستان سے برطانیہ واپسی پر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شیراز خان کے گھر واقع لوٹن جاکر تعزیت کی ہے جن میں حضرت سخی سلطان باہو کے چیئرمین پیر نیازالحسن سروری قادری، علامہ سید ظفر اللہ شاہ، مولانا محمد دین سیالوی، حاجی منیر عاصم، شفیق انجم، سابق ایم ایل اے برائے اوورسیز ڈاکٹر محمود ریاض، چوہدری اورنگزیب، کشمیر سینٹر لندن کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر نذیر احمد شال، ورکنگ سے چوہدری صابر حسین، لوٹن کے سابق میئر کونسلر محمد اشرف، نامزد ڈپٹی کونسلر طاہر ملک، تحریک انصاف کے ڈاکٹر یٰسین رحمن، پیپلز پارٹی متوازی گروپ کے صدر چوہدری حکمداد، چوہدری محمد فاروق، مسلم لیگ ن لوٹن کے سیکرٹری جنرل راجہ ماسٹر محمد نثار، سردار نفیس سرور، جے کے ایل ایف کے مرکزی رہنما ملک محمد لطیف، سلائو سے راجہ محمد ایوب خان، ہائی ویکمب کے سابق میئر کونسلر محبوب حسین بھٹی، کونسلر ضیا احمد، کونسلر مزمل حسین، مسلم کانفرنس کے رہنما فاروق رولوی، حاجی قربان حسین، حاجی گلبہار حسین، جماعت اسلامی کے ملک محمد شبیر، راجہ سروب خان، سید تصور حسین شاہ، اشفاق بھٹی، سید ندیم شاہ، سردار نصیر احمد، سردار محمد آفتاب ، سردار محمد اسلم، چوہدری محمد شعیب، چوہدری خالد حسین، حیدر قادری، چوہدری محمد سلطان، میاں غلام رسول، چوہدری لیاقت حسین، ذوالفقار احمد، حاجی محبوب اختر، لوٹن سے کونسلر محمد ایوب اور کیبنٹ ممبر کونسلر نسیم ایوب شامل ہیں۔