مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
چوہدری پرویز الٰہی کا لندن میں ہرنیا کا آپریشن، کمیونٹی رہنماؤں کا نیک خواہشات کا پیغام
لندن ... کمیونٹی رہنماؤں چوھدری محبوب احمد محمّد آصف شہزاد ڈاکٹر ضیاء ڈاکٹر عتیق اور چودہری سردار نے لندن میں زیر علاج قومی لیڈر پرویز الہی کی صحت یابی کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے واضح رہے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور پاکستان کے سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی کا لندن کے ایک نجی ہسپتال میں ہرنیا کا آپریشن ہوا ہے ڈاکٹروں کے مطابق وہ تیزی سے رو بہ صحت ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ کے صدر اور سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر چوہدری شجاعت حسین، مونس الٰہی اور فیملی کے دیگراہم ارکان بھی اس وقت لندن میں موجود ہیں۔