مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت پرواضح ہوگیا کہ بیرسٹر سلطان چوہدری خطے کے سب سے بڑے لیڈرہیں
لوٹن ... پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری حمید پوٹھی کے بھائی چوہدری محمد امین پوٹھی نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ بالکل درست کیا ہے۔ اب کشمیری عوام اور پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت پر یہ بالکل واضح ہوگیا ہے کہ خطے کے سب سے بڑے لیڈر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہیں۔ چوہدری عبدالمجید کو 14 پی پی پی کے ایم ایل اے ز کی حمایت چوہدری عبدالمجید اور چوہدری محمد یٰسین کی ناکامی کا مظہر ہے اب پارٹی قیادت کو وزارت عظمی کا تاج بلا تاخیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے سر پر رکھ کر حق حق دار کے حوالے کردینا چاہئے۔