مقبول خبریں
ن لیگی راہنما میاں عبدالغفار کا رکن قومی اسمبلی پیر سیدعمران احمد شاہ کے اعزاز میں عشائیہ
کرالے میں اوورسیزپاکستانیوں کی میٹنگ،مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد کی شرکت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سردار عتیق کی قیادت میں جدوجہد آزادی پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے:رہنما ایم سی
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
مقبوضہ کشمیرمظالم:عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہو گا : ڈاکٹر سجاد کریم
بلقیس بانو زندہ کیوں؟؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی ڈرون طیارے کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی ، پاک فضائیہ کے الرٹ ہونے پر واپس ہو گیا
راولپنڈی...اطلاعات کےمطابق بھارتی ڈرون طیارے نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی ہے ، ڈرون طیارہ ایک منٹ 30سیکنڈ تک پاکستان کی فضائی حدود میں پرواز کرتا رہا۔رینجرز حکام کے مطابق بھارتی ڈرون طیارے نے سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ سبز رنگ کا بھارتی ڈرون ساڑھے تین ہزار فٹ کی بلندی سے ایک بج کر 55 منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا اور تقریب ڈیڑھ منٹ تک یہاں پرواز کرتا رہا۔ جیسے ہی پاک فضائیہ الرٹ ہوئی بھارتی ڈرون فورا واپس چلا گیا۔